حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی دوبارہ تفتیش، شہباز شریف نا م ای سی ایل پر
لاہور( ویب ڈیسک)حکومت کی طرف سے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنے کے فیصلہ سے پہلے ہی نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھ دیاتھا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ڈی جی آپریشنز نیب!-->!-->!-->…