فوجی عدالتیں کیس ، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ،سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔دوران سماعت اکثریتی درخواست گذاران نے چھ رکنی لارجر بنچ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…