ایریکا رابن نے "مس یونیورس پاکستان” کا ٹائٹل جیت لیا
فوٹو فائل
دبئی: ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے…