مریم نواز کا جلسہ نہیں ہوگا، انتظامیہ، ہر حال میں ہو گا، ن لیگ
مانسہرہ(حارث الرحمان تنولی) مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہونا ہے جس سے مریم نواز بھی خطاب کریں گی لیکن انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے تاہم ن لیگ نے!-->…