انسان اب پرندوں کی طرح فضا میں اڑ سکیں گے

اسلام آباد : جرمنی کی ایک کمپنی نے ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست رفتار سے پرواز کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برقی ونگ سوٹ کےڈیزائن ورکس اور مشہور اسکائی ڈائیرور پیٹر سیلزمان کے تعاون سے

گلگت بلتستان میں پولنگ مکمل، گنتی کاعمل جاری

فوٹو: فائل سکردو، گلگت (زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ووٹنگ مکمل ہونے کے بعدگنتی کا عمل جاری ہے ، 23حلقوں میں ووٹرزنے حق رائے دہی استعمال کیا۔ انتخابات کے دوران دس ہزار پولیس اہلکار اور پیراملٹری

لاہور قلندر کو حفیظ نے جتا دیا، زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ

فوٹو: پی ایس ایلکراچی (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندر نے پاکستان سپر لیگ 5 ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹرز میں پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا اب ملتان سلطان کے ساتھ لاہو ر قلندر کا مقابلہ فائنل میں پہنچنے کیلئے ہوگا۔ کراچی

لا ئیو سٹاک بزنس ماڈلز کے فروغ کیلئے پانچ روزہ تر بیتی ورکشاپ

اسلام آباد : لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان کے خصو صی لا ئیو سٹاک منصو بہ جات کے تحت گوشت کی پیدا وار میں اضا فے اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی کے حوا لے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ ایمنل

کراچی کنگز گرتے پڑتے سپر اوور میں ملتان سےجیت کر فائنل میں

کراچی(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز نے گرتے گرتے سنبھل کر سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 5 کے فائنل میں جگہ بنالی ہے. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے کوالیفائر کےسپراوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کےلیے 14

پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کو دکھا دئیے

اسلام آباد: پاکستان نےبھارت کی جانب سے دہشتگردی اور دہشتگردوں کو مالی معاونت کے ثبوت پیش کردیے اور اس حوالے سے ایک ڈوزیئر بھی جاری کردیاہے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اسلام آباد میں مشترکہ

وزیراعظم کا سندھ پولیس کے اے ایس آئی سے رابطہ، شاباش دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ میں مثالی کردار ادا کرنے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ کیا ہے اور ملزم کی گرفتاری پر بہادری کا مظاہرہ کرنے پر محمد بخش کو شاباش دی ہے۔

کشمورزیادتی کیس،ملزم رفیق پولیس مقابلے کے دوران مارا گیا

کشمور (ویب ڈیسک )کشمور میں بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار نہ ہوسکا اور پولیس مقابلے میں مارا گیا، پولیس ملزم رفیق کی نشاندہی پر مرکزی ملزم خیراللہ بگٹی کی گرفتاری کیلئے گئی تو مسلح افراد نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے دوران ملزم رفیق ملک

خواتین کی تولیدی صحت کیلئے ہیلپ لائن

اسلام آباد: ملک بھر کی خواتین کو مفت مشاورت اور مدد فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں تولیدی صحت کیلئے ایک ہیلپ لائن موجود ہے تاہم خواتین کی اکثریت کو اس کا پتہ ہی نہیں ہے۔ اس حوالے سے سما کی ویب سائٹ پر موجود رپورٹ کے مطابق یہ ہیلپ لائن