پولنگ بوتھ کے اندر خفیہ کیمرے لگنے پر اپوزیشن کا احتجاج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ انتخاب کیلئے بنائے گئے پولنگ بوتھ کے اندر خفیہ کیمرے اور مائیکرو فونز لگنے پر نیاتنازعہ بن گیا جس پر اپوزیشن اور حکومت نے ایک دوسرے پر کیمرے لگانے کا الزام لگایا ہے۔
پولنگ بوتھ میں کیمرے پر اپوزیشن!-->!-->!-->…