تم جیتو تو ووٹ ، ہم جیتیں تو ڈیل، ن لیگ دوہر ا معیار بند کرے ، پیپلز پارٹی
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے مسلم لیگ ن دوہرے معیار بند کرے ، یہ وطیرہ بنا لیاہے خود جیتیں تو ووٹ کو عزت ملی اور کوئی اور جیتے تو ڈیل اور سلیکٹڈ کاالزام لگا دینا ،، ن لیگ بتائے ڈسکہ، نوشہرہ،!-->…