وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کیلئے مزاکرات کی دعوت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے حالیہ ضمنی انتخاب پر اٹھنے والے اعتراضات کے تناظر میں ایک بار پھر اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔
ٹوئٹر پر پیغامات میں وزیراعظم عمران کا کہنا ہے!-->!-->!-->…