آرمی چیف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
الریاض(شاہ جہاں شیرازی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ خیر سگالی دوررے پر ریاض پہنچ گئے ہیں.
ریاض پہنچنے پر آرمی چیف کا اعلی سعودی عسکری قیادت سمیت سفیر پاکستان جنرل۔ر بلال اکبر اور ڈیفنس اتاشی برگیڈئیر ہارون راجہ نے کنگ!-->!-->!-->…