قائمہ کمیٹی قومی صحت این آئی ایچ کی حالت زار پر ناخوش
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قومی صحت نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری اسلام آباد کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بہتری لانے کی ہدایت کردی.
سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قومی صحت کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری!-->!-->!-->…