نواز شریف عدالت جائیں، سعودیہ یا امارات، تمام آپشنز پر غور
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف برطانیہ میں ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے پرتشویش میں مبتلا ہیں اور فیصلے کیخلا اپیل دائر کردی ہے ،ذرائع کے مطابق وہ سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کی بھی پیش بندی!-->…