آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، قائد ایوان کون؟ پیسہ یا تجربہ؟
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی آج نئے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کرے گی، قائد ایوان کیلئے انتخابی شیڈول بھی آج ہی جاری کیا جائے گا۔
آزاد کشمیر اسمبلی نے نومنتخب ارکان پر مشتمل نئی حکومت کی شروعات آج!-->!-->!-->…