سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب آج ہو گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان اور ظہیر اقبال چنڑ عہدوں کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق…

سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن رہنماوٴں کا احتجاج،نعرے بازی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے دوران اپوزیشن رہنماوٴں نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نو منتخب ارکان سے حلف لیا، نو منتخب ارکان سے سندھی، ارود اور انگریزی زبان…

ملتان سلطانز پشاور زلمی کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر 5 رنز سے ہار گئی

فوٹو: فائل ملتان: ملتان سلطانز پشاور زلمی کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر 5 رنز سے ہار گئی،اس بار افتخار کا جادو نہ چل سکا اور وہ میچ کی دو بالز ابھی رہتی تھیں جب بڑی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ دے بیٹھے۔ آخری بال پر 6 رنز درکار…

ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری کا ہلالِ احمر کا دورہ،سردار شاہد احمدلغاری سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد:ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری کا ہلالِ احمر کا دورہ،سردار شاہد احمدلغاری سے ملاقات کی، ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سے ملاقات میں پاک ایران سرحد کے دونوں اطراف صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی میں دلچسپی کا اظہار کیا.…

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادرتک گیس پائپ لائن بچھائی جائیگی۔ کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس…

سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و کریمنل کارروائی کی سفارش

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و کریمنل کارروائی کی سفارش کردی گئی،لیاقت چھٹہ کے الزامات کے معاملے پر انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی…

صحافی عمران ریاض کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

فائل:فوٹو لاہور: ضلع کچہری لاہور نے اینٹی کرپشن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے عمران ریاض خان کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کی سماعت کی۔ اینٹی کرپشن…

کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو امن کاپیغام دیا ،صدرعارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہنا ہے کہ کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن کا خواہش مند ہے اور پاکستان کا پیغام امن کا پیغام ہی ہے۔ کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے…

آئی ایم ایف کو خط سے ملک کی معیشت، سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو پہلے بھی خط لکھے آج بھی لکھیں گے، اس خط سے ملک کی معیشت، سلامتی اور جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔پی ٹی آئی پارلیمان کا حصہ بنے گی، ملک کی…

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو لاہور: ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت ہوچکی ہے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں…