منی ہارٹ اٹیک نہیں ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی،آئمہ بیگ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھابلکہ ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی۔
انسٹاگرام پر مختلف انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے واضح کیا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار…