عمران خان بٹگرام میرے گھرچل کر پہنچے تھے، اسے اعزاز سمجھتا ہوں، عمل شاہ شیرازی

،فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام، سوشل میڈیا  محبوب الرحمان تنولی بٹگرام: پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدرعمل شاہ شیرازی نے ضلع بھر میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانےکےعزم کااظہار کیاہے،ان کا کہنا ہے جن کے بارے میں ہم کہتے تھے فصلی بٹیرے ہیں ہمارا…

ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی، لڑکے کو پھنسانے کیلئے ناٹک کیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مارگلہ ہلز ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی، لڑکے کو پھنسانے کیلئے ناٹک کیا گیا، نامزد ملزم تعمان سے اس کے ساتھی نے بدلہ لینے کےلئے ریپ کیس کا ناٹک کیا۔ پولیس کے مطابق اجرتی گروہ نے بھتہ لینے کےلئے اپنے ڈرامہ…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت طلباء کے نتائج کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات میں سائنس اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے میدان مار لیا،نویں جماعت کے 65 فیصد،دسویں کے 89 فیصد سے زائد طلباء پاس ہوسکے، بچوں کی پاس شرح 86 فیصد اور بچیوں کی 93 فیصد رہی،وزیر تعلیم رانا تنویر…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کے خلاف کیس ، فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا سوال ہے ، فوجی عدالتوں کے فیصلوں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں…

افغان گلوکار حسیبہ نور کا پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار

فائل:فوٹو پشاور: معروف افغان گلوکار حسیبہ نور نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کسی نے ان کے کار حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ ایک ویڈیو بیان میں گلوکارہ کا کہنا ہے کہ…

دعا کریں زرمبادلہ ذخائر قرض سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت بڑھیں، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ…

سائفر تحقیقات کیس ،چیئرمین تحریک انصاف کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو سائفر تحقیقات کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی…

رویت ہلال کمیٹی آج محرم الحرام کا چاند دیکھے گی

فائل:فوٹو کوئٹہ :نئے اسلامی سال کے آغاز کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان…

سعودی ولی عہد کی پرتپاک میزبانی، گاڑی خود چلا کر ترک صدر کوان کی رہائش گاہ تک پہنچایا

فوٹو:انٹرنیٹ جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اپنا فیس بک اکاوٴنٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک اکاوٴنٹ میرا ہی ہے لیکن یہ پوسٹیں میری نہیں۔…