بجلی کی قیمت میں1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 26 جولائی کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا…

فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے، عدالت نے فواد چوہدری کو 20 جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ جسٹس…

ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا، درخواستوں پر فیصلہ موخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا گیا، عدالت نے فیصلے کی 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر…

یو اے ای میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

فوٹو:فائل اسلام آباد:متحدہ عرب امارات  کی وزارت داخلہ نے پچھلے تین سال میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔وفاقی انسداد منشیات جنرل ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر سعید السویدی کا کہنا ہے کہ…

لیگی رہنماء طارق فضل چوہدری کاجواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء طارق فضل چوہدری کاجواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر افسوس کااظہارکیا ہے۔…

غیر شرعی نکاح کیس قا بل سماعت قرار،چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس بھی جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ…

ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری

فوٹو : پی سی بی گال: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری، قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ سعود شکیل نے پاکستان کو…

قومی سلامتی کے لیے اسلام پسند دہشت گردی اب بھی سب سے بڑا خطرہ ہے،برطانوی وزیر داخلہ

فائل:فوٹو لندن: برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کاکہنا ہے کہ اسلامی دہشت گردی ایک بڑا خطرہ بنی ہوئی ہے اور یہ بالکل غیر متوقع ہوتی ہے، جس کا پہلے سے پتہ لگانا اور پھر تفتیش کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرداخلہ اسلام…

پمز میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

فائل فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ 30 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، منصوبہ آئندہ دو سال کی مدت میں…

رومیسہ خان نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیاں بتادیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور ٹک ٹاک اسٹار، اداکارہ، ماڈل اور یوٹیوبر رومیسہ خان نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیاں بتادیں حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنی آنے والی فلم کی تشہیری مہم کے دوران نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں…