پاکستان کو نئے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات جاری رکھنا ہوں گی،اے ڈی بی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے گزشتہ مالی سال کی طرح رواں مالی سال 2023-24 میں بھی معاشی شرح نمو سست رہنے کی پیشکوئی کردی ہے۔
اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کو کم ترقی اور…