فواد چوہدری اسلام آباد ہائیکورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم دکھانے کے باوجود گرفتار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: فواد چوہدری اسلام آباد ہائیکورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم دکھانے کے باوجود گرفتار، پولیس نے سپریم کورٹ سے باہر آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کو گرفتار کرلیا۔
فواد چوہدری 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی…