پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
فائل:فوٹو
پشاور : تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام…