حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرادیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھراضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو نئے مالی سال 25-2024 کے پہلے وفاقی بجٹ کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.56پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔
وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن…