بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر2 برس کی پابندی عائد
دبئی (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پرآئی سی سی نے ایک سال کی معطلی سمیت 2 برس کی پابندی عائد کردی۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری چارج شیٹ کے مطابق شکیب الحسن نے جنوری 2018 میں سہ فریقی سیریزاور!-->!-->!-->…