خورد برد کیس ،فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…