مریم نواز ڈکٹیٹ کرتی رہیں ،باہر بیٹھ کر ہمیں کہتے ہیں جیل جاو، اعتزازاحسن
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہےمریم نواز پی ڈی ایم کو ڈکٹیٹ کرتی تھیں،کسی کو اعتماد میں لئے بغیر گوجرانوالہ میں اعلان جنگ کیا.
لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا نواز شریف اور!-->!-->!-->…