مریم نواز کی ضمانت فوری معطل نہیں ہو سکتی، ہائیکورٹ، نیب میں طلبی
فوٹو: فائل اے ایف پی
لاہور:مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کیاہے جب کہ دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ نے مریم نوازکی ضمانت منسوخی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔
نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب!-->!-->!-->!-->!-->…