انتخابات جیت کر آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی، بلاول
کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا الیکشن جیتے گی اور وزیراعظم بھی ہمارا ہو گا۔
بلاول بھٹوزرداری نے کوٹلی، آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ!-->!-->!-->…