تعلیمی اداروں میں سنگل نیشنل کوریکولم پر تربیتی ورکشاپس
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں سنگل نیشنل کوریکولم کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جارہا ہے.
ورکشاپس کے سلسلے میں ایف جی ای آئی چکلالہ!-->!-->!-->…