پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے،سنی دیول
فائل:فوٹو
بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کاکہناہے کہ بات انسانیت کی ہوتی ہے پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے لیکن یہ سیاسی کھیل ہے جو لوگوں میں نفرت پیدا کرتا ہے۔
گزشتہ روز سنی دیول نے اپنی آنے والی نئی فلم ’غدر 2‘ کے…