سارہ شریف قتل کیس ، تینوں ملزمان پر فرد جرم عائد ،آج عدالت پیش کیاجائے گا
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں والد، سوتیلی ماں اور چچا پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
تینوں کو آج گلڈ فورڈ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، دو روز قبل مقتولہ سارہ کے والد عرفان شریف، سوتیلی ماں بینش بتول…