سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں سولہ اگست تک توسیع کردی۔۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اٹارنی جنرل چار ہفتوں میں عدالتی سوالوں کا جواب جمع…

انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کا حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا حکم جاری کر دیا۔ مبینہ آڈیوز انکوائری کمیشن کیخلاف کیس کے تحریری حکمنامہ میں سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بینچ میں شامل تین ججز پر…

یونان کشتی حادثہ، پوری قوم سوگوار ،آج قومی پرچم سرنگوں

فائل:فوٹو اسلام آباد:یونان میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے درجنوں پاکستانی ابھی تک لاپتہ ہیں. وزیر اعظم کے مطابق اس افسوسناک واقعہ پرآج قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور جاں بحق ہونے والوں کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔…

سمندری طوفان، ہلال احمر نے 200 گھرانوں کو امدادی سامان فراہم کیا،سردار شاہد احمد لغاری

وقار فانی ٹھٹھہ: ہلال احمر پاکستان کے چیئر مین سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر لوگوں کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گیے تھے. متاثرہ علاقوں میں ہنگامی طبی امداد کا خاطر خواہ انتظام کیا گیا تھا.…

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر بھی جناح ہاوس حملہ الزام میں گرفتار،جیل بھیج دیا گیا

فوٹو : فائل لاہور: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر بھی جناح ہاوس حملہ الزام میں گرفتار،جیل بھیج دیا گیا،خاتون فٹ بالر شمائلہ ستار کو لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کی گول…

مسافر بس کو کلر کہار موٹروے پر حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی

فوٹو: ڈان نیوز ڈاٹ کام کلر کہار: مسافر بس کو کلر کہار موٹروے پر حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی،ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق حادثہ اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آیا. حادثے کے حوالے سے ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد نے نجی میڈیا…

قومی اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل کرنے کی تیاری، نگران حکومت 3 ماہ کی ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل کرنے کی تیاری، نگران حکومت 3 ماہ کی ہوگی، حکمران اتحاد نے تحریک انصاف اور عوام میں فاصلے تحویل بنانے کی پیش بندی شروع کر دی. انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد…

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاملات طے پاگئے،ٹی ایل پی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے، مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاوٴ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹی ایل پی رہنما شفیق امینی کے ہمراہ…

کبریٰ خان کی سالگرہ پر مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی سالگرہ کو منانے کادلچسپ انداز نکال لیا۔ اداکارہ کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی جارہی ہے۔وہیں کبریٰ خان کی…

سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

فائل:فوٹو سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ یہ اسکواڈ ہمیں اچھا آغاز فراہم کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔…