اسرائیل کی فورسز کی لبنان سے ہجرت کرنے والے شہریوں پر حملہ، 22 افراد شہید
فائل:فوٹو
بیروت:اسرائیل کی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے جنوبی…