عمران خان کے خلاف درج مقدمات سے متعلق پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں، اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے کیے گئے دعوے غلط ثابت ہو گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے (پنجاب) اور اسلام آباد پولیس کی…

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کاکہناہے کہ پابندی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خط کے تناظر میں عائد کی گئی ہے پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں،…

عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے. عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے جو تھانہ سی ٹی ڈی، گولڑہ…

افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی

فوٹو : ای ایس پی این شارجہ: افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، یہ افغانستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت ہے. پاکستان کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پہلی وکٹ 30 کے مجموعی…

شہبازشریف کے خط سے حساب لگا لیں وہ کس قدر چھوٹے آدمی ہیں، تحریک انصاف

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے وزیراعظم کے خط بہودہ انداز قرار دے دیا، کہا صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک دیوالیہ ہونے کےبعدایک اور بڑی خبردیدی

فوٹو: فائل سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک دیوالیہ ہونے کےبعدایک اور بڑی خبردیدی ،یہ انکشاف انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیا ہے۔ خواجہ آصف نے جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔…

پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی 

فوٹو: فائل شارجہ: پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی  کی گئی ہے اوردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فہیم اشرف کو ریسٹ دیاگیاہے۔ پاکستان نےافغانستان کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے ٹیم کا جواعلان کیاگیاہے اس کے مطابق…

وزیراعظم نے صدر کےآئینی حوالوں پر مبنی خط کو پریس ریلیز قرار دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 24 مارچ 2023کو وزیراعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ 3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل کیا۔

اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہے عمران خان کو نہیں آنے دینا،عوام میرے ساتھ ہے، عمران خان

فوٹو اسکرین گریپ لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ روکنے کیلیے ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور راستوں پر کنٹینر لگائے گئے مگر عوام کے جنون نے ہر چیز کو شکست دے دی۔ لاہور میں مینار پاکستان پر ایک…

رکاوٹوں، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن مینارپاکستان پہنچ گئے

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: رکاوٹوں، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن مینارپاکستان پہنچ گئے جلسہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما بھی پہنچ رہے ہیں۔ تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان…