حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ
					فائل:فوٹو
 اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے انتخابات کیس میں فریق بننے کا  فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی فیصلے کا پابند نہیں ہوتا۔
اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج…