صدر مملکت اور وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شری نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز کے…

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو برسلز:یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا

فوٹو : کرک انفو جوہانسبرگ : پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی بنا سکی۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں…

فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزائیں نہیں سناسکتیں،فیصلے چیلنج کریں گے،تحریک انصاف

فوٹو: فائل راولپنڈی : تحریک انصاف نے سزاوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان، فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزائیں نہیں سناسکتیں،فیصلے چیلنج کریں گے،تحریک انصاف نے ہر فورم پرقانونی جنگ لڑنے کااعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں سے عام…

صحیح معنوں میں مکمل انصاف تب ہوگا جب 9مئی کے ماسٹرمائنڈکو سزاملے گی، آئی ایس پی آر

فوٹو: فائل  راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ صحیح معنوں میں مکمل انصاف تب ہوگا جب 9مئی کے ماسٹرمائنڈکو سزاملے گی، آئی ایس پی آرکے مطابق صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے…

جرمنی میں ایک شخص نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک شخص ہلاک، 80 سے زائد زخمی

فائل:فوٹو میگڈے برگ: جرمنی کے شہر میگڈے برگ میں ایک شخص نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک شخص ہلاک جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ سیل کرکے شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی، غیر ملکی شہری…

پاک افغان سرحد پرخوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،4خوارج ہلاک،سپاہی شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت دیکھی، جس پر سیکورٹی فورسز نے موٴثر طریقے سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش کو…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل ہو گا

فائل:فوٹو جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کو…

پولیس افسر بننے کاشوق تھا اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی،جنت مرزا

فائل:فوٹو لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ خواہش تھی والد کی طرح پولیس افسر بنوں لیکن اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرز ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ٹک ٹاک سمیت دیگر معاملات پر کھل…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات…