مائیکروسافٹ کے کلاوٴڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش ، متعدد ممالک میں ایئرلائنز، بینکز سمیت دیگر ادارے…

فائل:فوٹو مائیکروسافٹ کے کلاوٴڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش کے باعث دنیا بھر میں کمپنیوں کو خدمات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازیں معطل ہوگئیں، نیوز آوٴٹ لیٹس نشر جاری رکھنے سے قاصر ہوگئے اور کاروباری ادارے لین دین نہ کرسکے۔…

صلح نہیں خلع، عائشہ جہانزیب شوہر سے صلح کرنے کے موقف سے پھر گئی

فائل:فوٹو لاہور: صلح نہیں خلع، عائشہ جہانزیب شوہر سے صلح کرنے کے موقف سے پھر گئی،دن کو کہا بڑوں کی بات مان لی ہے ٹی وی سکرین پر صلح کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ میں نے اپنے شوہرسے کوئی صلح نہیں کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو…

پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا۔ یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی اجلاس 19 نومبر سے 21 نومبر کو ہوگا، کمیٹی ہر 6 ماہ بعد اجلاس میں پابندی…

کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ،وسرے ملکوں کو تبصروں سے گریز کرنا چاہیے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، دوسرے ملکوں کو تبصروں سے گریز کرنا چاہیے، پاکستان اپنے اندرونی مسائل خود حل کرسکتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا…

ہماری حکومت 5 سال مکمل کرے گی جس شخص کو آپ واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز سے عرض ہے اس ملک کو چلنے دیں، جس شخص کو آپ واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، ہم ان سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ہماری حکومت 5 سال مکمل کرے گی، کوئی رخنہ…

پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق وابستگی فارم پی ٹی آئی کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔ تین ازاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع…

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: کاوٴنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے…

تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے قریب ڈرون حملہ،ایک شخص ہلاک

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے شہر تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے قریب ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں امریکا کے سفارت خانے کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

ایڈہاک ججز کی تقرری معاملہ، سینیٹر شبلی فراز نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر سینیٹر شبلی فراز نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط لکھ دیا۔ خط میں جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی…

بجلی کی35 روپے فی یونٹ قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں، جنوری میں بجلی کی قیمت میں 3 سے 5 فیصد کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ ماضی کی حکومت نے اپنے سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے…