افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس
فوٹو: فائل
کابل: افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں سفارتی حمایت کی کمی سفارتخانہ بندکرنےکی بڑی وجہ ہے.
افغان سفارتخانہ نئی دہلی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…