پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

فائل:فوٹو حیدرآباد/لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر کرسمس ٹری کی رنگینیاں، چرچز کی بھی تزئین و آرائش کی گئی۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس…

قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا آج 148 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز…

عمران خان نے کہا ہے ٹائم فریم کے اندرمذاکرات میں پیش رفت ہونی چاہیئے، بیرسٹرگوہر

فوٹو: فائل راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 2جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مزاکرات کا حصہ ہوں گے، بانی پی ٹی ائی عمران خان نے کہا ہے ٹائم فریم کے اندرمذاکرات میں پیش رفت ہونی چاہیئے، بیرسٹرگوہرنے کہا ہے ہم…

آئی سی سی نے چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا

فوٹو: فائل دبئی : آئی سی سی نے چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔ پاکستان میں شیڈول…

اے ٹی سی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی…

الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور :پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابرہیم اور جسٹس وقار احمد نے کی۔…

پارا چنار روڈ کیلئے خصوصی پولیس فورس کی منظور دے دی گئی ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پارا چنار روڈ کیلئے خصوصی پولیس فورس کی منظور دے دی گئی ہے۔، حکومتی اقدامات کا مقصد علاقے میں ایک صدی سے زائد تنازع کا پائیدار اور مستقل حل ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا…

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل کر…

پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت نہیں دفاع کے لیے ہے، ہم پر پابندیوں کاکوئی جواز نہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت نہیں دفاع کے لیے ہے، ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں۔جتنے بھی وسائل ہیں دہشت گردی کے خاتمے لیے لگا کر بھرپور مقابلہ کیا جا رہا…

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ چھبیسویں ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، اس کے سیکشنز 7، 10، 14، 17، 21 اور 27 کو بھی غیر آئینی قرار دیا جائے۔…