این اے 15 مانسہرہ ،نواز شریف کی عذرداری پر سماعت، فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم دے دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 15…