آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے صداقت عباسی…