حزب اللہ کا سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے، تدفین کا باضابطہ اعلان
فائل:فوٹو
بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے دو شہید رہنماوٴں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
حزب اللہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے ایک ویڈیو بیان میں…