پاکستان آئی سی سی ورلڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا،حریم شاہ

فائل:فوٹو کراچی :معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کاکہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں تقریباً…

ناران، کاغان میں برفباری سے موسم سرد ، بابو سرٹاپ جانے والی سڑک بند،سیاحوں کو مشکلات

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں رات گئے موسلادھار بارش جبکہ سیاحتی مقامات ناران اور کاغان میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا برفباری کے باعث بابو سرٹاپ جانے والی سڑک بند ہو گئی ہے۔ جڑواں شہروں میں ہونے والی تیز بارش…

اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ غزہ کی صورتحال پر بلائے گئے سینیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر…

سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہئیں، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہئیں، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا]بھارت کشمیریوں کے نا قابل تنسیخ حق خودارادیت کا احترام کرے۔…

اسرائیلی فوج نے غزہ کوکھنڈرات میں تبدیل کردیا،شہید فلسطینیوں کی تعدا د 10 ہزار 900 سے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا،غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج کی تازہ حملوں میں مزید 306 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعدا د 10 ہزار 900 سے…

سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف استغاثہ گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف پر بنے سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف استغاثہ گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے، کیس کی سماعت میں استغاثہ کے تین گواہوں کے بیانات قلمبند ہونا تھے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی…

پرویز مشرف کی اپیل پونے چار سال بعد سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل پونے چار سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالت عظمیٰ نے خصوصی عدالت کا قیام کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر پرویز مشرف کے اہلخانہ اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر…

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی

فائل:فوٹو کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا…

پاکستان اب ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان اب ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد نئی صورتحال سامنے آگئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اس میچ کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بڑے…

پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کے تحت سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے”سکھ یاترا بکنگ پورٹل“ کا افتتاح کردیا۔پنجاب میں مذہبی ٹورازم کے فروغ کے لئے ٹورازم پولیس کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ "سکھ…