مراد سعید اور چودھری پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق مختلف تھانوں میں دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں کی…

افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا،پاکستان

فوٹو: فائل اسلام آباد: افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا،پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا دہشتگردوں کیخلاف ایکشن پر موقف. ترجمان نے کہا کہ حافظ گل بہادر…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا،ملتان سلطانز کو شکست

فوٹو: پی سی بی  کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا،ملتان سلطانز کو شکست، یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 2 وکٹوں سے جیت لیا، ٹورنامنٹ کے بیسٹ باولر اسامہ میر فائنل میچ میں بوجھ بن گئے، جب جب…

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا،محکمہ اینٹی کرپشن نے انھیں عدالت سے گرفتارکیا۔ اینٹی کرپشن ٹیم کی استدعا پر سنیئر سول جج کرمنلز راولپنڈی…

نارویجئن سفیرپرالبرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد: پاکستان میں نارویجئن سفیرپرالبرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات ہوئی ہے،اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ہلال احمر پاکستان کے جاری پروگراموں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو…

اسپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ،40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز خان نے حکومت پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق انہوں نے اسپیکر ہاوٴس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کردیے۔ اسپیکر قومی…

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپیل قابل سماعت…

وفاقی وزرا ء ،ارکان پارلیمنٹ اور افسران پر سرکاری فنڈز سے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور افسران پر سرکاری فنڈز سے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی گئی کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کردیا۔ وفاقی وزراء ، وزیر مملکت، مشیر اور…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے…

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی کرپشن کیس میں گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا انہیں کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا جائے گا۔ محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک…