پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔
دائر خواست میں موقف…
دوسرا ٹیسٹ، قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ،مہمان ٹیم 163 رنز پر آؤٹ،نعمان کی شاندار ہیٹرک
فائل:فوٹو
ملتان: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ کے باعث مہمان ٹیم 163 رنز پر ڈھیرہوگئی
ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ…
محسن نقوی کی کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ یو ایس پاکستان بزنس کونسل پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعوں سے فائدہ اٹھا…
امریکا نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے اخراجات اور بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے، امریکا نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے.
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً…
جب چونٹیوں کی دعا قبول ہوئی
مقصود منتظر
عرفان حیدر کو نو پانچ کی ڈیوٹی کی چکی میں پسنے کے بعد آفس سے گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل پرآنکھ لگ گئی۔۔ وہ سیٹ پر سُن سا پڑا تھا کہ اچانک اس وقت اُس آنکھ کھل گئی جب عین اس کی بائیک دوسری بائیک سے بوسہ لینے والی ہی تھی۔ خداخدا…
ریاست نے 25 سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا،اب ان کا بچنا مشکل ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قائم بحریہ ٹاؤنز کے معاملے کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے
سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی، جسٹس جمال مندوخیل نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے دن جرمانہ کرنے سے زیادہ ثواب کا کام اور کیا ہو سکتا ہے۔
جسٹس جمال…
وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہباز شریف نے پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کے لیے خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی میں پاکستانیوں کی اموات کے دلخراش واقعے پر مجھ سمیت…
عالیہ حمزہ کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت دی جائے،…
اسپیکر نے بائیکاٹ اعلان کے بعد مزاکرتی کمیٹی کااجلاس بلا لیا،پی ٹی آئی کاشرکت سے انکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کر لیا گیا، اسپیکر نے بائیکاٹ اعلان کے بعد مزاکرتی کمیٹی کااجلاس بلا لیا،پی ٹی آئی کاشرکت سے انکار۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت مذاکراتی…
تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے،تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ…
پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس، قانون سازی کی حمایت نہیں کریں گے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہیں کریں گے۔
پارلیمنٹ…
پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ، تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور، پی ٹی آئی اراکین کاشدیداحتجاج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر…
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا۔
ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کر دی، سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا…
صبا قمر نے نجی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا سے توبہ کر لی
فائل:فوٹو
کراچی :معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے نجی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا سے توبہ کر لی اور انھوں نے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے…
برطانیہ میں آج سے برفانی طوفان کا ریڈ الرٹ جاری ، تیز ہوائیں اور شدید بارشیں متوقع
فائل:فوٹو
لندن:برطانیہ میں آج سے برفانی طوفان کے اثرات ظاہر ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں محکمہ موسمیات نے 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق آج شدید موسمی حالات کے حوالے سے امبر وارننگ بھی جاری…
صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل
فائل:فوٹو
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر کے حکم کو ایک امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کے حکم کو عارضی طور پر روک دیا،صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل جس کا اطلاق فروری میں ہونا…
حکومت کا پی ٹی آئی فیصلہ پر اظہارِ افسوس، اسپیکر کو 28 جنوری کا بتاچکے، عرفان صدیقی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔
حکومت…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی ہوگی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیاہے جو کہ آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا.
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر…
9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مزاکرات بھی نہیں ہوں گے، تحریک انصاف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ جاری مزاکرات کے حوالے سے دو ٹوک موقف اپنا لیا ہے اور بتایا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے یہ بات ماننا ہو گی.
عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاؤس…