انتخابی عذرداری کیس ، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قاسم سوری سپریم کورٹ سے حکم امتناع لیکر بیٹھ گئے، کیا حکم امتناع کے بعد کیس نہیں چلے گا…
ڈی آئی خان میں چلتی کار پر فائرنگ ، اے ایس آئی 3 بھانجوں سمیت جاں بحق
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں چلتی کار پر فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی پولیس اپنے 3 بھانجوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت انڈس ہائی وے پر وائلڈ لائف دفتر کے ساتھ چلتی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش…
حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔
آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری…
حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز کی گئی…
امریکا کی9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے بھی 9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کر دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کاکہناہے کہ پر تشدد واقعات کی مخالفت کرتے ہیں۔حکومتوں کو پرتشدد واقعات سے رول آف لاء کے مطابق…
بھٹو کیس، شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بھٹو کیس، شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تفصیلی رائے جاری کردی۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صفحات پر مشتمل رائے…
امریکا میں گرمی کی شدید لہر،درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کیلی فورنیا :مغربی امریکا کے مختلف حصوں کو شدید گرمی کی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 36 ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان…
ارشد شریف قتل کیس،کینیاکی عدالت نے پولیس کا دعویٰ مسترد کردیا ، تحقیقات کا حکم
فائل:فوٹو
نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔
کینیا میں…
حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: یکم محرم الحرام کی مناسبت سے امیر المومنین اور خلیفہ دوم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم…
الیکشن ٹریبیونلز ،آئینی ادارے با معنی مشاورت کریں تو معاملہ حل ہو سکتا ہے،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا دفتر دونوں…
فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھا ہے کہ فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟۔
سپریم کورٹ میں این اے 81 میں لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی انتخابی عذرداری پر سماعت ہوئی۔ وکیل احسن…
انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی حکام کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔
حکام کاکہناہے کہ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا…
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت…
پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے اور تحریک تحفظ آئین اور عامر مغل کے بیٹے کی ڈپٹی کمشنر…
اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ بحال کردی گئی ہے۔
فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا، جس کے بعد ٹریڈنگ کا عمل…
بجلی کے صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
بجلی کے ٹیرف سے متعلق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی،…
پرویز الہٰی ودیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔
ٓاٹھائیس جون کو وفاقی…
بھارت میں مضحکہ خیز ترجمے والا سائن بورڈ سوشل میڈیا پر وائرل
فوٹو فائل
کرناٹکا:کرناٹکا میں ایک ہائی وے پر نصب ایک ایمرجنسی سائن بورڈ اپنے انگریزی کے مضحکہ خیز ترجمے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔
کوڈاگو کنیکٹ نامی سوشل میڈیا صارف نے سائن بورڈ کی ایک تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا، “فوری…
چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مددگار
فوٹو فائل
بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت متعدد دائمی بیماریوں سے تعلق رکھتا ہے۔
جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے تھرمل کیمرا کو…
برطانوی وزیراعظم کا اسرائیلی ہم منصب اور فلسطینی صدر سے رابطہ، غزہ ،لبنان صورتحال پرگفتگو
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم کیئر سٹارمر نے نیتن یاہو سے مسئلے کے مستقل اور طویل مدتی حل کے لیے دو ریاستی حل کی طرف بھی توجہ…