پاکستان ہائی کمیشن ڈھاکہ کا پاکستانی طلباء کواحتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلباء کو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنے اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہائی کمیشن نے کیمپس میں رہنے والوں کو اپنے ہاسٹل کے…

آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ہم

محمد فہیم دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے،اب جاننایہ ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) ہے کیا ؟ ایک عام آدمی اس شعبہ کے بارے میں کیسے جان سکتا ہے؟ ۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا آپ کا آرٹیفیشل انٹیلی…

یوم عاشور، ملک کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات،، موبائل فون سروس معطل

فائل:فوٹو کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ: کراچی سمیت ملک بھر میں آج یومِ عاشور پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ یوم عاشور پر لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف…

پینٹاگون کا پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پراظہارافسوس

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بنوں اور ڈی آئی خان میں حملوں میں فوجی جونواں کی…

شہادت حسینؓ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کاپیغام ہے،بلاول بھٹو

فوٹو:فائل کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ امام حسینؓ اور ان کا گھرانہ اسلامی اقدار کی حفاظت، انصاف، ہر ظلم کے خلاف کربلا میں لڑتے ہوئے شہید ہوگئ شہادت حسینؓ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کاپیغام…

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج ، 5 طلبا کی ہلاکت پر امریکا کا شدید احتجاج

فوٹو فائل ڈھاکا: امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلادیش میں جاری سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران 5 افراد کی ہلاکت اور 400 طلبا زخمی ہونے کے واقعات پر ردعمل جاری کردیا۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت پانچ بڑے…

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق انصاف کی فراہمی میں پاکستان 142 ممالک کی فہرست میں 130 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں انصاف سست رفتاری…

ملالہ یوسفزئی کی پریانکا چوپڑا کے ساتھ نیویارک میں پارٹی، تصاویر وائرل

فائل:فوٹو نیویارک: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اْن کے ریسٹورنٹ ‘سونا’ میں معیاری وقت گْزارنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ملالہ…

پیرو میں مسافر بس حادثے کا شکار ،20 افراد ہلاک

فوٹو فائل لیما: پیرو کے اینڈیس پہاڑی سلسلے میں بس حادثے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیرو کی پولیس اور میڈیا نے بتایا کہ اینڈیس پہاڑیوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہائی وے پروٹیکشن…

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج،تصادم میں 5 افراد جاں بحق

فوٹو فائل ڈھاکا: بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف حکمران جماعت کے نوجوانوں اور پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور تصادم کے نتیجے میں 5 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

حضرت امام حسین کی شہادت ہمیں باطل اورظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے،صدرووزیراعظم کاپیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یوم عاشور پراپنے پیغام میں کہاہے کہ امام حسینکربلا کے میدان میں یزید کی جابرانہ حکومت کے خلاف جرات و استقامت کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے، آج کا دن اس عزم کا اعادہ ہے کہ امت…

ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور/کوئٹہ /کراچی /راولپنڈی : نواسہ رسولﷺ اور ان کے جانثاروں کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، لاہور، کوئٹہ سمیت ملک کی مختلف شہروں میں آج موبائل فون سروس بند…

عمران خان کا لاہور کی عدالت نے9 مئی مقدمات میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا لاہور کی عدالت نے9 مئی مقدمات میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، انسداددہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 12مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔ انسداد دہشت گردی…

امریکہ کو تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلہ پر تشویش ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکہ کو تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلہ پر تشویش ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرکا کہنا ہے لگتاہے یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پریس کانفرنس کے…

پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ:وزیر دفاع و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے، 9 مئی کو جو ہوا وہ پاکستان کے وجود پر حملہ تھا۔ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں…

جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ…

ایف بی آئی نے ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شوٹرتک رسائی حاصل کر لی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ تکنیکی ماہرین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شوٹرکے فون تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشتبہ حملہ آور سے…

آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کے لیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، موڈیز

فائل:فوٹو نیویارک :عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کے لیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، نیا آئی ایم ایف پروگرام…

عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ کاواقعہ ، شہداء میں 2 پاکستانی بھی شامل

فائل:فوٹو مسقط: سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے کے شہداء میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری کا کہنا ہے کہ اومان حکومت نے کل 4 افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ واقعے میں اب تک…

بنوں چھاوٴنی پر دہشتگردوں کاحملہ، 8 فوجی جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: بنوں چھاوٴنی پر دہشتگردوں کے حملے اور خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں تمام 10 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے…