عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔
نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی نئی لیگل ٹیم نے…
علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…
بشریٰ بی بی ودیگر رہنماوٴں کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے مختلف رہنماوٴں کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔
تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 17…
میچز کے دوران مناسب ٹریفک پلان نہ ہونے پر سی ٹی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے مناسب ٹریفک پلان نہ ہونے پر سی ٹی او لاہور کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے کیس…
آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیئے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر بطور…
صدرٹرمپ نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ پر پابندیاں عائد کر دیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کر دیں۔
وائٹ ہاوٴس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کے حکام، ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے اثاثے منجمد کر دیے گئے اور سفری…
قومی اسمبلی کا اجلاس 10فروری کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10فروری کو طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی اجلاس پیر 10فروری کو شام 5بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس کا ایجنڈا ایک روز قبل اتوار کو جاری کیا جائے گا۔
گزشتہ اجلاس میں قومی…
کزن سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی۔
عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل کر کے بھتہ لینے پر مزید 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانیکی…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ا پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لزبن روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لزبن روانہ ہو گئے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق محمد اورنگزیب لزبن میں پرنس…
مذہب کو تقسیم کرنے کی بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
واشنگٹن:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان و امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں پاکستانی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے ایک آزاد اور مضبوط عدلیہ کی ضرورت ہے،جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کلائمیٹ چینج کے معاملے میں جوڈیشری کا کام صرف سزائیں دینا نہیں ہے ہمیں کلائمیٹ جسٹس پر کام کرنا ہوگا، موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے ایک آزاد اور مضبوط عدلیہ…
صدر ٹرمپ کافلسطینیوں کو ان کی زمین سے ہٹانے سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے سے متعلق بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے درعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی زمین سے ہٹانے سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان شفقت علی…
رمضان شوگر ملزکیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
فائل:فوٹو
لاہور :اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت درخواست منظور کرلی۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے 3 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف…
پرنس رحیم آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا مقرر
فائل:فوٹو
لزبن:پرنس کریم کے انتقال کے بعد پرنس رحیم آغا خان پنجم کو اسماعیلی کمیونٹی کا روحانی پیشوا مقرر کردیا گیا۔
اسماعیلی میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرنس رحیم پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50ویں مورثی امام ہیں انہیں پرنس کریم…
مشتعل مظاہرین کی شیخ حسینہ کی تاریخی رہائش گاہ میں گھس کر توڑ پھوڑ ،آگ لگادی
فائل:فوٹو
ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں مظاہرین نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے شیخ مجیب کی یادگار اور معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی تاریخی رہائش گاہ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگادی۔رات گئے تک کم از کم ایک کرین اور ایک ایکسکیویٹر موقع پر پہنچا، اس…
ججز تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا، اجلاس میں لاہور…
فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، انتونیو گوتیریس
فائل:فوٹو
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ غزہ کے مسئلے کا پرامن اور مستقل حل تلاش کیا جائے۔
انتونیو گوتیریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کا…
سوچ میں تبدیلی کیسے آئی؟
ضیغم عباس
سابقہ بی ایل اے کمانڈرز کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا بلوچ علیحدگی پسندی میں غیر ملکی مداخلت بھی بے نقاب کی، ایک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سابقہ ‘کمانڈر’ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ اور دیگر مسلح تنظیمیں کس طرح علیحدگی…
کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کے دورے پر کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے اہم خطاب کیا۔
آرمی چیف نے کہا…
کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،شہباز شریف
فائل:فوٹو
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، دنیا میں انصاف اور جمہوریت کے الگ الگ اصولوں اور امتیازی قوانین کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ہم دنیا کے ہر فورم پر کشمیریوں…