برطانوی کرکٹر مونٹی پنیسربھارتی دھمکی پر کے پی ایل سے دستبردار

لاہور( سپورٹس ڈیسک)بھارت کی دھمکی پر انگلینڈ کے سابق اسپنر مونٹی پنیسر نے کشمیر پریمیئر لیگ 2021 سے دستبردارہونے کا اعلان کردیا ، برطانوی اسپنر کہتے ہیں بھارت نے کہا ہے اگر کے پی ا یل کھیلی تو آئندہ کبھی انڈیا میں کھیلنے کی اجازت نہیں ملے

شیباڈونگ گاؤں ہونان میں”غربت سے چھٹکارا پانے” والا دیہات

ہونان(شِنہوا)آپ کے لیے اس بات کا تصور کرنا ہی مشکل ہو سکتا ہے کہ ایک غریب گاؤں کا یتیم شخص، تقریباً خالی ہاتھ جس کے پاس کوئی کام نہ تھا آٹھ سال کے اندر اندر لاکھوں یوآن کی سالانہ آمدنی کے ساتھ ایک کاروباری رہنما بن جائے،چین کی ہدف پر مبنی

پشاور، کراچی ایئر پورٹ، ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے مسافر آف لوڈ

پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایئر پورٹس پر بغیر ویکسی نیشن ملکی پروازوں پر سفر کرنے کی پابندی پر عمل درآمد شروع کردیاگیا، پشاور ایئر پورٹ پر بغیر ویکسی نیشن سفر کرنے والے متعدد مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ پشاور ائیرپورٹ پر و یکسی نیشن

عمران خان نے کشمیر کے آئین و قانون کا مزاق اڑایا، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کہا ہے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی تقرری کے احکامات بطور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جاری کیے تھے۔ راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی سے متعلق وزیراعظم عمران

شہباز سچ مچ پارٹی صدر ہیں تو نوازشریف کو شوکاز نوٹس دیں، حسن نثار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر مسلم لیگ ن کے سچ مچ صدر ہیں تو پھر ہمت کرکے نوازشریف کو شوکاز دیکر جواب طلب کریں۔ حسن نثار نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو بھی حمداللہ محب

پاکستان ویسٹ انڈیز کا تیسرا میچ بھی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

گیانا:پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی صرف8بالز کھیلے جانے کے بعد بارش کے باعث بے نتیجہ ختم کرنا پڑا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کا تیسرا میچ بھی گیانا ہی میں شیڈول تھا جو پہلے بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تاہم جب ٹاس

صحیح حکمت عملی بناتے تو نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم ہوتے، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے استعفے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیاہے کہ غائب نہیں ہوں منظر پر موجود ہوں ، ن لیگ ہمارا گھر ہے جسے نواز شریف نے محنت سے بنایا میرے قائد نواز شریف ہی ہیں اور

کورونا اقدامات، آج بھارت و پاکستان کی معیشتیں دیکھ لیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے معیشت بڑی مشکلات سے نکلی ہے، لاک ڈاون کرکے اپنی معیشت تباہ نہیں کریں گے،کورونا کے دوران آج ہماری اور بھارت کی معیشت کو دیکھ لیں۔ ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے

جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت زیادہ بگڑنے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کورونا کے باعث قوت مدافعت میں تشویش ناک کمی ہونے کی اطلاعات ہیں اور ادویات غیر موثر ہوگئیں. سٹی اسکین کی رپورٹ بھی تسلی بخش نہیں آئیں اور ڈاکٹرز کے مشورے پر سپریم

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو7رنز سے ہرادیا

گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 رنز سے ہرادیا ، محمد رضوان نے بیٹنگ میں اور محمد حفیظ نے باولنگ میں ریکارڈ اپنے نام کیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کرپاکستان پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، حسب سابق شرجیل کی اننگز 20رنز سے

پنجاب میں نئے تعلیمی سال سے یکساں نصاب شروع کرنے کااعلان

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران جماعت تحریک انصاف نے یکساں نصاب کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا پنجاب کے وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب پر عمل درآمد کرانے کاعلان کردیا۔ پنجاب کے وزیرِ

اعظم سواتی نے ریلوے کے مسائل بتاتے بتاتے بیگم کی بات بتا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ایک بار پھر ریلوے کی گھمبیر حالت کا رونا رویاہے اور کہا کہپاکستان ریلوے اپنی آخری حد تک پہنچ چکا ہے اس کا ایک ہی حل ہے کہ اسے آوٹ سورس کردیا جائے۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی لاہور

کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت پر دھمکی، گبز نے انڈیا کو بے نقا ب کردیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)بھارت نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کے سینئر کرکٹر ہرشل گبز کودھمکی دی تو جواب میں ہر شل گبز نے ٹویٹر پر بھارت کو بے نقاب کرکے پوری دنیا کو اصل بھارتی چہرہ دکھا دیا۔ جنوبی افریقہ کے

آزادکشمیر کی جیت نے مخالفین کے منہ بند کر دیئے،طلحہ افراسیاب

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے مقرر کردہ کوآرڈینیٹر برائے راولپنڈی اورپاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کےصدر راجہ طلحہ افراسیاب کیانی نے کہا ہےآزادکشمیر نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دے کر مخالفین کے منہ بند کر

جبری طلاق

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین حجاج بن یوسف نے جب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے نواسے سیدنا عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالی عنہما کے جسدِ اطہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے اور دھڑ خانہ کعبہ پر لٹکادیا تو تاریخ کے اوراق تیزی سے پلٹے اور پھر خون میں لت پت

حلیمہ سلطان بھی ترکی میں لگی آگ پر افسردہ ہو گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں ترکی کی اداکارہ حلیمہ سلطان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی

نون کی کنفیوژن

سہیل وڑائچ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے مضمحل کر دیا ہے۔ شروع میں مزاحمتی بیانیہ اور مفاہمتی بیانیہ

کابل انتظامیہ شکست دیکھ کر پاکستان پر الزام لگا دیتی ہے، طالبان

کابل،زابل( ویب ڈیسک )افغان طالبان نے واضح کیاہے کہ افغان حکومت کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات بلا جواز ہیںافغان فورسز کے اہلکار اضا کارانہ طور پر ہمارے ساتھ مل رہے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم

کشمیر میں کھیلوں گا،انٹرنیشنل کھلاڑی نے بھارتی دھمکی مسترد کردی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)بھارت کی طرف سے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے پر آئی پی ایل سے آوٹ کرنے کی دھمکی پر کئی غیر ملکی کھلاڑی و آفیشل کے پی ایل سے دستبردار ہوگئے تاہم ایک کھلاڑی نے بھارتی دھمکی جوتی کی نوک پر رکھتے ہوئے کشمیر میں کھیلنے کااعلان

ترکی کو مدد کی پیشکش، ترک حکومت و عوام کے ساتھ ہیں، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے ترکی میں خوفناک آتشزدگی پر ترکی کو مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کی مددکیلئے تیار ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترکی کے