راولپنڈی میں پابندی کے باوجود بسنت ، ایک بچہ جاں بحق68افراد زخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں پابندی کے باوجود بسنت ، ایک بچہ جاں بحق68افراد زخمی ہو کر مختلف اسپتالوں میں پہنچ گئے، پولیس تماشادیکھتی رہی ، سوائے اکا دکا کاروائیوں کے کوئی بڑا ایکشن نہیں لیا گیا۔ پتنگ بازوں نے…

کراچی کنگز کی8میچز ہار کر لاہور قلندر کیخلاف پہلی جیت

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز کی8میچز ہار کر لاہور قلندر کیخلاف پہلی جیت،کنگز کے باولرز 150رنز کے چھوٹے ہدف کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ کراچی کنگز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں127 رنز…

محسن بیگ کو نہیں جانتا، جرنلسٹ کو حساب دینا ہو گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےعمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں، آج عدم اعتماد کے لیے جتنا راستہ ہموار ہے، ماضی میں اتنا کبھی نہیں تھا. میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نے کہا عمران خان عدم…

نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دینا بڑی غلطی تھی، وزیراعظم 

منڈی بہاولدین( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر سخت زبان استعمال کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماوں پر تنقید کی ، بولے نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دینا بڑی غلطی تھی، وزیراعظم  نے شہبازشریف بھی عدالتوں سے بھاگ رہے ہیں۔ وزیراعظم…

گلیڈی ایٹرز ر کو سلطانز نے118رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلیڈی ایٹرز ر کو سلطانز نے118رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا، گلیڈی ایٹرزکے بیٹرز 246رنز کا ہدف دیکھ کرگھبرا گئے اور پوری ٹیم 15.5اوورز میں128رنز پر آوٹ ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف جیسن رائے38اور عمر اکمل 50رنز…

فیصل ووڈا ہائیکورٹ سے ریڈ سگنل ملنے کے بعد سپریم کورٹ چلے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فیصل ووڈا ہائیکورٹ سے ریڈ سگنل ملنے کے بعد سپریم کورٹ چلے گئے،فیصل واڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہل کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ فیصل ووڈا نے الیکشن…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی احتساب عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ چالان پر سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور…

جاوید لطیف نے مراد سعید کو بیٹا کہہ کر معافی مانگ لی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے اپنے خلاف غلیظ زبان استعمال ہونے کے گلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا ضمیر جھنجھوڑ دیا، جاوید لطیف نے مراد سعید کو بیٹا کہہ کر معافی مانگ لی. نجی ٹی وی چینل اے آر وائی…

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر قدید کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر قدید کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی، مرحوم محسن پاکستان نے 2019میں پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ محسن پاکستان ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹرعبدالقدیرخان غیر اعلانیہ نظر بندی ختم…

اسلام آباد یونائٹیڈ زلمی کے خلاف جیت کے قریب پہنچ کرہار گئی

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد یونائٹیڈ زلمی کے خلاف جیت کے قریب پہنچ کرہار گئی،ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ اوورز میں196رنز بنا سکی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیون کے 24ویں میچ میں زلمی…

مراد سعید غلیظ زبان استعمال کرنے پر پھٹ پڑے، مجھ پر کیچڑ اچھالا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید غلیظ زبان استعمال کرنے پر پھٹ پڑے، مجھ پر کیچڑ اچھالا گیا، میری کارکردگی پر تنقید تبصرہ کرنے کی بجائے میری ذات پر حملے کئے جاتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں مراد سعید کا…

بھارت سے رہائی پانے والے 12پاکستانیوں میں57سال کا قیدی شامل ہے

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)بھارتی جیلوں میں قید رہنے والے12پاکستانی وطن واپس گئے ، بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ان قیدیوں کی رہائی میں کردار ادا کیا۔ بھارت سے رہائی پانے والے 12پاکستانیوں میں57سال کا قیدی شامل ہے، 80 سالہ ایک بزرگ نے…

عمران کا کچن کوئی اور چلاتاہے اسے عوام کا احساس کیسے ہو؟ مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرول کی قیمت میں اضافے پر کہا کہ عمران کا کچن کوئی اور چلاتاہے اسے عوام کا احساس کیسے ہو؟ مریم نوازنے کہا کہ ایک ہی جھٹکے میں پٹرول12روپے مہنگا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

آسٹریلوی کرکٹر نے دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے گھر میں پچ بنا لی

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر نے دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے گھر میں پچ بنا لی بیٹر مارنس لابوشین کا کہنا ہے کہ میں اس پر تیاری بھی کرتا ہوں اور انجوائے بھی کر رہا ہوں. انھوں نے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال…

مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

فوٹو: وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے. بل گیٹس ایک روزہ دورے پر آج ہی اسلام آباد پہنچے ہیں گئے، بل گیٹس نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران…

سیاستدان پھر استعمال ہو رہے ہیں؟

انصار عباسی چند روز قبل میری اپوزیشن کے ایک اہم رہنما سے بات ہوئی۔ اہم اِس لحاظ سے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے، مثلاً کیا ہو رہا ہے، کیا کھچڑی پک رہی ہے، عدم اعتماد کی کیا کہانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اُس سے بات کرکے مجھے افسوس ہوا اور ایسا لگا جیسے…

تلاش نئے ’سلیکٹڈ‘ کی؟

مظہر عباس وفاقی دارالحکومت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک معروف کمپنی کوایک ایسے ہونہار شخص کی تلاش ہے جو خود ’سلیکٹ‘ ہونے کی خواہش رکھتا ہو اور ادارے کے قواعد وضوابط کے مطابق کام کرنے پرتیار ہو۔ ایسے تمام افراد اپنی درخواستیں…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک ہو گئے، یہ آپریشن بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان…

چوہدری پرویز الٰہی کو پارلیمانی پارٹی نے فیصلوں کااختیار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ساجد فاروق ملک)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے پٹرول، بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لیا…