وزیر اعظم تاشقند پہنچ گئے،والہانہ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا

فائل:فوٹو تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند پہنچ گئے۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کانگریس سینٹر…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل،آئی ایس پی آرکی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز

فائل:فوٹو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پرئی ایس پی آرکی جانب سے نغمہ ”دشمناسْن“ریلیز کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار…

آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ…

پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جو قوانین کو جدید اور موثر بنانے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانونی اصلاحات کی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

مصطفیٰ قتل کیس ، تحقیقات کے دوران مزید انکشافات سامنے آنے لگے

فائل:فوٹو کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ایک کے بعد ایک بڑے انکشافات سامنے آنے لگے۔تفتیش ارمغان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث شخص کا بھی پتا چل گیا ، ارمغان کا سہولت کار گذری تھانے کا پولیس افسر نکلا۔ مصطفیٰ قتل کیس کی اہم کردار…

ملٹری ٹرائل کیس، 1962 کے آئین میں ایوب خان کا دور تھا کیا اس وقت لوگوں کو بنیادی حقوق میسر تھے؟…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ ٹو ون ڈی میں سویلینز کا تعلق کیسے بنایا گیا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی…

آڈیو لیک کیس ،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت…

کترینہ کیف کی اپنی ساس کے ہمراہ گنگامیں ڈوبکی

فائل:فوٹو ممبئی :بھارتی معروف اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ سرِفہرست اداکارہ و گلیمرس سپر ماڈل کترینہ کیف کو بھی اپنے رَنگ میں رنگ لیا۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی اپنی ساس کے ہمراہ متعدد تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ کو…

یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے،صدر ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں۔یوکرین میں امن کیلئے یورپی افواج بھیجنے میں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ…

اسلام آباد ،پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ،پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر سے سرد ہوگیاہے ۔ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا۔ جڑوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسم ابرآلود ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور…

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،…

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں یوکرین پر امریکی قرارداد منظور

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر امریکی قرارداد منظور کر لی گئی۔ ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ روس، بیلاروس، شمالی کوریا اور سوڈان کی طرح امریکا نے بھی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا. غیر ملکی خبر رساں…

توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق کی سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موٴقف…

چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز میں 45 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ اوپنر تنزید حسن 24 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم نیوزی لینڈ…

مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی۔ زلزلے…

ججز کی تعیناتیوں کا تنازعہ،جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تعیناتیوں کا تنازعہ،جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا ، وکلا کی نمائندگی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے اپنا…

ملٹری ٹرائلز کیس ،اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ ،آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں…

بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے ، باقی سابق وزرا ئے اعظم کا اوپن کورٹس میں ٹرائل ہوتا رہا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے…

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،متعدد…

فائل:فوٹو باکو:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے باہمی…

حکومت پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی:وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کیلئے برآمدات کا فروغ ضروری ہے، حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…