محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی ،علی محمد خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہناہے کہ محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی اور اچھا مقابلہ ہو گا، امید ہے مولانا فضل الرحمان س بار حق کے راستے پر بانی پی ٹی آئی کا ساتھ…
سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی…
اسد قیصر کا سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیارہنماء پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ سب سائفر کو جھوٹا نہیں کہتے تھے؟ لیکن پھر اسی سائفر کو بنیاد بنا کر سزائیں دی گئیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب…
سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت کی جس میں…
پارلیمنٹ کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں اس کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا،محمود خان اچکزئی
فائل:فوٹو
پختونخوا ملّی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم اس پارلیمنٹ کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں اس کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا۔ ہم پارلیمان کی بالا دستی کی بات کرتے ہیں۔۔ہمارے اوپر جنگ مسلط کی…
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے گالم گلوچ نہیں، بات چیت کرنی ہوگی،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اپنی ان پٹ دیں تو وہ بہتر فیصلے کر پائیں گے۔ اگر ہم یہ کہیں کہ میں وزیر اعظم کو نہیں مانتا پھر ہم اس پر تنقید کا بھی حق نہیں رکھتے۔ ملک کو بحرانوں سے…
مریم نواز شریف کا لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیاء ٹاوٴن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاوٴن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں…
بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر چیئرمین پی ٹی اے دوبارہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کو دوبارہ طلب کرلیا۔…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست مقامی شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی، لاہور…
صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدارتی انتخابات کے لیے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد…
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔
شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم، چیئرمین…
سانحہ 9مئی کے مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کرینگے،وزیراعظم شہبازشریف
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قرضے آہستہ آہستہ ختم کریں گے،نوجوانوں اور کسانوں کےلئے اعلاتات کئے کہا معاشی میدان میں کم از کم 5لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفشل انٹیلی جنس کی خصوصی تربیت دینگے، چھوٹے کسانوں کو سولر…
9مئی کومعصوم لوگوں کو گولیاں مارکر شہید کیا گیا اس کے ذمہ دار کون ہیں؟
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اوروزیراعظم کے امیدوارعمرایوب خان نے کہا پی ڈی ایم کی حکومت کا تسلسل ہے اور ایک فاشسٹ حکومت ہے، اس حکومت کا کوئی نظریہ نہیں بلکہ صرف ایک چیز ہے لوٹ مار کرنا۔
وزیراعظم کے انتخاب کے…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے نامزد شہازشریف وزیراعظم منتخب ہوگئے
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے نامزد شہازشریف وزیراعظم منتخب ہوگئے، شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں 201 ووٹ ملے ان کے مد مقابل عمرایوب نے 92 ووٹ حاصل کئے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد…
شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویروائرل
فائل:فوٹو
جام نگر: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی ریاست…
امریکا جلد غزہ کے شہریوں کے لیے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسائے گا،جوبائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بہت جلد غزہ کے شہریوں کے لیے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسانا شروع کرے گا۔
صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ صورتِ حال میں بہتری کے لیے جو کچھ بھی کرسکتے ہیں، کریں گے۔ غزہ کے…
بھارتی کلاسیکل ڈانسر امریکا میں قتل
فائل:فوٹو
سینٹ لوئس: امریکا میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کلاسیکل ڈانسر امرناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے…
خیبرپختونخوا میں بارش ،برفباری ، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا میں بارش اوربرفباری کاسلسلہ جاری ہے ، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈی جی ریسکیو پشاور کے مطابق جاں بحق افراد میں 5 بچے، خاتون اور مرد شامل ہیں جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں ، چھتیں گرنے کے…
پیپلز پارٹی کے سرفرازبگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب
فائل:فوٹو
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفرازبگٹی 41 اراکین کے ووٹ حاصل کر کے بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔سرفراز بگٹی پر 65 کے ایوان میں اتحادی جماعتوں کے 41 ارکان نے اعتماد کا اظہار کیا۔
بلوچستان اسمبلی کے 40 منٹ تاخیر کے بعد…
آصف زرداری اورمحمود اچکزئی کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے، فاروق ایچ نائیک کی…