سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ ہے ، اداکارہ مومنہ اقبال
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔
حال ہی میں مومنہ اقبال نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔…
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی
فائل:فوٹو
نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی۔
ٹرافی ٹور کی لانچنگ نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ میں کی گئی، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل اور امریکا کے کھلاڑی علی خان…
شوبز انڈسٹری کو کیوں خیرباد کہا ،سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے وجہ بتادی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی وجہ بتا دی،کہتی ہیں میری خواہش تھی کہ اللہ تعالیٰ مجھے ایسی شخصیت بنا دے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔
حال ہی میں سارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں…
ضمنی انتخابات، حماد اظہر اور مونس الہٰی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماوٴں حماد اظہر اور مونس الہٰی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور کے حلقوں این اے 119…
بانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے غیر جانبدار حاضر سروس ججز پر مشتمل…
سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔
ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار مدمقابل ہوں…
نو مئی واقعہ کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا کسی کا سیاسی جماعت سے تعلق رکھنا جرم ہے۔
سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا،معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پیش ہوگا منظوری کے بعد پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے،،،،آخرہ قسط ملتے ہی…
آرمی چیف کی سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی امن،دفاع اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ، سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے علاقائی امن و سلامتی، دو طرفہ دفاع اور سیکورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔
آئی ایس…
جعلی ڈگری کیس ،سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی۔
سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری پر نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔
سپریم کورٹ نے…
نواز شریف کا عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب اور پھر لندن روانہ جانے کاامکان
فائل:فوٹو
لاہور :مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب اور اس کے بعد لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ…
اداکارہ زرین خان کی یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ سالگرہ
فائل:فوٹو
ممبئی:بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کی یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔اداکارہ نے کہا کہ ہم چھوٹی چھوٹی محرومیوں پر کڑھتے ہیں لیکن ان بچیوں کو دیکھ کر احساس ہوا کہ ان کی محرومی سب سے بڑی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین…
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے،وزارت خزانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر…
چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ
فائل:فوٹو
ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔محققین کاکہناہے کہ اے آئی سے منسلک چہرے کا تصویری پروسیسنگ سافٹ ویئر صارف کو…
سنی اتحاد کونسل کے ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف نامزد
فائل:فوٹو
لاہور: سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ حل ہو گیا، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ…
بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست پر سماعت کی۔ فاضل جج نے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد…
غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا ،مجموعی تعداد 250 ہوگئی
فائل:فوٹو
تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی برّی فوج نے ٹینکوں کی مدد سے غزہ کے الشفا اسپتال پر…
پارک لین ریفرنس،صدر زرداری کے وکلا نے عدالت کو صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے وکلا نے عدالت کو نیب کیس میں صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا۔
احتساب عدالت میں صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
آصف زرداری کے وکلا فاروق ایچ…
ہلالِ احمر گوادر میں
ہلالِ احمر گوادر میں
قدرتی آفت کب بتا کر آتی ہے، سانحہ ہوتے کب دیر لگتی ہے، اب تو موسمیاتی تبدیلی نے حالات ہی بدل ڈالے ہیں، کہیں بارش رُکنے کو نہیں آتی اور کہیں بارش سیلاب بن کر بستیوں کی بستیاں ڈبو دیتی ہے۔ پاکستان اور قدرتی آفات لازم و…
اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کردیں
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: سینئر اداکارہ ریما خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شیئرکردیں۔
سابق اداکارہ ، ماڈل اور ڈائرئرکٹر ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ…